پاکستان تحریک انصاف کی حکومت کو برسر اقتدار آنے کے 12 ماہ گزر جانے پر بی بی سی نے حکمران جماعت کے رہنماؤں اور چند تجزیہ کاروں سے پوچھا کہ گذشتہ ایک سال میں پی ٹی آئی حکومت کی سب سے بڑی کامیابی کیا رہی اور سب سے بڑی ناکامی کیا تھی؟

Post a Comment

أحدث أقدم

Sponsors