بار بار کے تجربوں کے بعد بظاہر یہ سبق ملتا ہے کہ ایوب خان، ضیاء الحق اور پرویز مشرف والا مارشل لا ماڈل وقتی استحکام تو دیتا ہے لیکن اس سے پائیدارتسلسل قائم نہیں ہوتا۔ اب کوشش کی جا رہی ہے کہ پس پشت رہ کرملک کو تسلسل فراہم کیا جائے۔

Post a Comment

Previous Post Next Post

Sponsors