پاکستان کے زیرِ انتظام کشمیر میں کئی ایسے لوگ بھی بستے ہیں جو اپنوں کو لائن آف کنٹرول کی دوسری طرف چھوڑ آئے۔ انڈیا کے حالیہ اقدامات بعد وہ سب اپنے پیاروں سے رابطہ کرنے کی لیے بیتاب ہیں۔
سرینگر سے مظفر آباد آنے والا کشمیری: ’لائن آف کنٹرول پار کرنے کے بعد موت کا خوف نہیں تھا‘
Guideness
0
تعليقات
إرسال تعليق