پاکستان کا خیال ہے کہ اقوامِ متحدہ کی قراردادیں آج بھی مسئلہ کشمیر کے حل میں معاون ثابت ہو سکتی ہیں۔ مگر ان کی نوعیت محض اخلاقی و سفارشی ہے۔ بنا کسی نئی قرار داد بند کمرے کا اجلاس ہی تاریخی کامیابی ہے تو پھر تو پاکستان جیت گیا۔
وسعت اللہ خان کا کالم بات سے بات: سلامتی کونسل اجلاس کا جشن کب تک؟
Guideness
0
تعليقات
إرسال تعليق