امریکہ اور طالبان کے درمیان دوحہ میں مذاکرات آگے بڑھ رہے ہیں تاہم افغان خواتین میں یہ تشویش پائی جاتی ہے کہ مجوزہ امن معاہدے کے بعد طالبان کی واپسی سے ان کی آزادی سلب نہ ہو جائے۔
طالبان کی واپسی کے امکان سے پریشان افغان خواتین: ’ہم واپس پیچھے نہیں جانا چاہتے‘
Guideness
0
تعليقات
إرسال تعليق