کشمیر کے مسئلے پر کوئی ویڈیو نہ بنانے کی وجہ سے پاکستانی یوٹیوبر عرفان جنیجو مسلسل تنقید کی زد میں ہیں اور یوٹیوپ پر ان کے سبسکرئبرز بھی کم ہو رہے ہیں۔ ان کا اپنا مؤقف یہ ہے کہ وہ کسی سیاسی یا مذہبی مسئلے پر بات کرنا نہیں چاہتے۔
پاکستانی یوٹیوبر عرفان جنیجو کشمیر پر ویڈیو کیوں نہیں بنانا چاہتے؟
Guideness
0
تعليقات
إرسال تعليق