امریکہ اور طالبان چاہتے ہیں کہ پہلے امن معاہدہ ہو، صدارتی انتخابات بعد میں بھی ہو سکتے ہیں لیکن افغان صدر اشرف غنی بارہا واضح کر چکے ہیں کہ امن معاہدہ ہوتا ہے یا نہیں صدارتی انتخابات کا انعقاد ضروری ہے۔

Post a Comment

أحدث أقدم

Sponsors