انڈیا کے وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے کہا ہے کہ انڈیا کی پالیسی جوہری ہتھیار پہلے استعمال نہ کرنے پر مبنی ہے لیکن مستقبل میں حالات دیکھ کر فیصلہ کیا جائے گا۔
انڈین وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ: جوہری ہتھیار استعمال کرنے کا فیصلہ مستقبل میں حالات کو دیکھتے ہوئے ہوگا
Guideness
0
تعليقات
إرسال تعليق