نیویارک میں اقوام متحدہ کے اہم مذاکرات سے قبل آب و ہوا میں تبدیلیوں پر شائع ہونے والی تازہ ترین تحقیق کے مطابق سب سے پریشان کن اعداد و شمار سطح سمندر میں اضافے کے ہیں۔ سنہ 2014 سے سنہ 2019 کے عرصے میں سطح سمندر تیزی سے بلند ہوئی ہے۔

Post a Comment

أحدث أقدم

Sponsors