پنجاب کے صوبائی دارالحکومت لاہور کی احتساب عدالت نے نیب کی اُس درخواست کو مسترد کر دیا جس نیب نے سابق وزیر اعظم نواز شریف کی بیٹی مریم نواز اور بھتیجے یوسف عباس کے مزید جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی گئی تھی۔

Post a Comment

Previous Post Next Post

Sponsors