ایران کے وزیر خارجہ جاوید ضریف نے کسی نئے معاہدے کے امکانات کو رد کرتے ہوئے کہا کہ جب تک موجودہ معاہدے پر عمل درآمد نہیں ہوتا تب تک کسی نئی ڈیل پر بات نہیں ہوگی۔
ایران جوہری معاہدہ: یوروپی لیڈروں کے بیان پر تہران کا ردعمل: ’جوہری معاہدے کی پاسداری نہ ہوئی تو کوئی نئی ڈیل نہیں ہوگی‘
Guideness
0
Comments
Post a Comment