پاکستان اور اس کے زیرِ انتظام کشمیر میں آنے والے زلزلے کے بارے میں وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کے زلزلے کے بعد دیے جانے والے متنازع بیان پر سوشل میڈیا پر صارفین انھیں تنقید کا نشانہ بنا رہے ہیں۔
فردوس عاشق اعوان: ’زمین نے بھی کروٹ لی ہے کہ اس کو بھی اتنی جلدی یہ تبدیلی قبول نہیں ہے‘
Guideness
0
Comments
Post a Comment