سویڈن سے تعلق رکھنے والی 16 سالہ کارکن گریٹا تھرنبرگ نے اقوام متحدہ میں ایک جذباتی تقریر میں کہا ہے کہ عالمی لیڈر ماحول دوست اقدامات کرنے میں ناکام رہے ہیں۔
اقوام متحدہ میں گریٹا تھرنبرگ کی تقریر: ’آپ نے اپنے کھوکھلے وعدوں سے میرا بچپن اور میرے خواب چھین لیے۔۔۔‘
Guideness
0
تعليقات
إرسال تعليق