HomeLatest Pakistan News Urdu چونیاں: کیا ڈی این اے پولیس کو ملزم تک پہنچا سکتا ہے؟ Guideness September 22, 2019 0 Comments Facebook Twitter ضلع قصور ایک مرتبہ پھر توجہ کا مرکز ہے اور وجوہات وہی ہیں۔ تحصیل چونیاں کے ایک علاقے سے چند روز قبل ایک کمسن بچے کی لاش اور دو کے باقیات ملے تھے۔ مقامی افراد کے خدشات سچ ثابت ہوئے۔ فیضان نامی کمسن بچے کو زیادتی کے بعد قتل کیا گیا تھا۔ Tags Latest Pakistan News Urdu Facebook Twitter
Post a Comment