سندھ کے شہر ڈگھڑی میں ایک ایسے بچے کی پیدائش ہوئی ہے جس کا دھڑ ایک لیکن سر دو ہیں۔ ڈاکٹروں کے مطابق ایک لاکھ نومولود بچوں میں سے صرف ایک ایسا بچہ پیدا ہوتا ہے۔

Post a Comment

Previous Post Next Post

Sponsors