تقسیم ہند کے وقت جونا گڑھ کی 80 فیصد سے زیادہ آبادی ہندوؤں پر مشتمل تھی لیکن ریاست کے نواب نے پاکستان میں ضم ہونے کا فیصلہ کیا تھا تاہم آزادی کے چند ماہ بعد اسے باضابطہ طور پر انڈیا میں ضم کر دیا گیا تھا۔

Post a Comment

Previous Post Next Post

Sponsors