امریکہ میں 640 ملین بیرل سے زیادہ تیل ٹیکساس اور لوئیزیانا کی ریاستوں میں نمک کے غاروں میں موجود ہے لیکن اس کے استعمال کی منظوری صرف امریکی صدر دے سکتے ہیں۔
سعودی تیل پر حملے: امریکہ نے اپنا تیل زیرِزمین کیوں چھپایا ہوا ہے؟
Guideness
0
Comments
Post a Comment