پولیس ذرائع کے مطابق تنازع تب شروع ہوا جب پروفیسر نوتن لال کی اردو کی کلاس ختم ہونے کے بعد ان کے ایک شاگرد نے نوتن لال پر پیغمبر کی شان میں نازیبا زبان استعمال کرنے کا الزام لگایا۔
توہین مذہب کا الزام: گھوٹکی میں مندر پر حملے کے عینی شاہد وِکرم لال کی کہانی
Guideness
0
Comments
Post a Comment