ٹرمپ پر الزام ہے کہ انھوں نے یوکرین پر دباؤ ڈالا کہ وہ 2020 کے صدارتی انتخابات میں ان کے ممکنہ حریف جو بائیڈن کے متعلق تحقیقات کریں۔ اس اعتراف کے بعد ڈیموکریٹس کی جانب سے کانگریس میں ان کے مواخذے کے مطالبات میں تیزی آئی ہے۔
ڈونلڈ ٹرمپ کا اعتراف: سابق امریکی نائب صدر جو بائیڈن، بیٹے ہنٹر بائیڈن کا معاملہ یوکرین کے صدر کے ساتھ اٹھایا
Guideness
0
Comments
Post a Comment