اقوام متحدہ نے یمن میں ایران کے حمایت یافتہ حوثی باغیوں کی جانب سے ایک امن پلان کے تحت سعودی عرب پر تمام حملوں کے خاتمے کی تجویز کا خیر مقدم کیا ہے۔ یہ پیشکش سعودی عرب کی تیل تنصیبات کو نشانہ بنانے کے ایک ہفتے بعد کی گئی ہے۔
یمن سعودی عرب: اقوام متحدہ کی جانب سے حوثی باغیوں کے سعودی عرب پر حملے نہ کرنے کی پیشکش کا خیرمقدم
Guideness
0
Comments
Post a Comment