اس پِلّے کے ڈی این اے کا موازنہ دیگر معلوم جانوروں سے کرنے پر بھی اس کی نوع کا پتا نہیں لگایا جا سکا چنانچہ امکان ظاہر کیا گیا ہے کہ یہ شاید جدید کتوں اور بھیڑیوں کے درمیان کی ارتقائی نسل سے تعلق رکھتا ہو۔
سائبیریا سے 18 ہزار سال پرانا ’کتا‘ دریافت، سائنسدان اچنبھے میں پڑ گئے
Guideness
0
تعليقات
إرسال تعليق