پاکستان کے صوبہ پنجاب میں ڈیڑھ سال کے عرصے میں پانچ آئی جی اور تین چیف سیکرٹری تبدیل کیے گئے ہیں، پی ٹی آئی حکومت کا کہنا ہے کہ ان تقرریوں اور تبادلوں کا مقصد صوبے کی کارکردگی کو بہتر بنانا ہے۔

Post a Comment

Previous Post Next Post

Sponsors