جیجیل یا ججو رانا کو پرندوں کا بادشاہ کہا جاتا ہے۔ پاکستان میں داسو ڈیم کے لیے بچھائے جانے والی ٹرانسمشن لائن سے اس پرندے کی نسل معدوم ہونے کا خطرہ ہے۔

Post a Comment

Previous Post Next Post

Sponsors