آخری مغل شہنشاہ بہادر شاہ ظفر کے عرس کی تقریبات کا سلسلہ ان کی وفات کے 157 سال بعد بھی جاری ہے۔ عرس کے دنوں میں درگاہ پر نظر دوڑائیں تو ایسا لگتا ہے کہ آپ انڈیا یا پاکستان میں کھڑے ہیں۔

Post a Comment

أحدث أقدم

Sponsors