ٹک ٹاک نے 17 سالہ فیروزہ عزیز کا اکاؤنٹ تب بلاک کر دیا تھا جب انھوں نے چین میں اویغوروں کے ’حراستی مراکز‘ پر تنقید کی ایک ایسی ویڈیو جاری کی تھی جس میں وہ اپنی پلکیں سنوارتے ہوئے چین کی پالیسیوں کو آڑے ہاتھوں لیتی ہیں۔

Post a Comment

Previous Post Next Post

Sponsors