ایڈیلیڈ کے اس ڈے نائٹ ٹیسٹ میں آسٹریلین کپتان ٹم پین نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ پاکستان نے تین تبدیلیاں کی ہیں جن میں محمد عباس اور امام الحق کی واپسی شامل ہے۔
پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا: ٹم پین کا ڈے نائٹ ٹیسٹ میں ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ، محمد عباس کی واپسی
Guideness
0
Comments
Post a Comment