لندن ایشین بزنس ایوارڈز میں فوڈ انٹرپرینیور ایوارڈ جیتنے والی پاکستانی شیف اور ’شعلہ کراچی کچن‘ ریستوران کی مالک عائدہ خان چاہتی ہیں کہ پاکستان کے خاص کھانوں کو برطانیہ میں بھی پیش کیا جائے۔
لندن میں پاکستانی کھانوں کا ریستوران ’شعلہ کراچی کچن‘: ’نانی، دادی جو کھانا بناتی تھیں اسکی مہک الگ ہوتی تھی`
Guideness
0
Comments
Post a Comment