پشاور سے خیبر میں داخل ہوں تو تکے کی دکانوں میں انگیٹھیوں سے اٹھتا دھواں آپ کا استقبال کرتا ہے۔ لنڈی کوتل کی ڈش، پٹہ تکہ خیبر میں کیسے پھیلی اور چرپی میں لپیٹ کر پٹہ تکہ کس طرح تیار کیا جاتا ہے۔

Post a Comment

Previous Post Next Post

Sponsors