دوُبدو لڑائی میں تکنیک، سٹریٹیجی اور پلاننگ تو بعد کی بات ہے، پہلی چیز ہے یقین۔ جس انسان کو خود پہ یقین نہیں، اسے دنیا کی کوئی ٹریننگ، کوئی فلاسفی اور کوئی نظریہ ہمت نہیں دے سکتا: سمیع چوہدری کا کالم
پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا پر سمیع چوہدری کا تجزیہ: ’ہم سب اسد شفیق ہیں‘
Guideness
0
تعليقات
إرسال تعليق