HomeLatest Pakistan News Urdu وائٹ ہاؤس: صدر ٹرمپ کا مواخذے کی کارروائی میں شرکت سے انکار Guideness December 02, 2019 0 Comments Facebook Twitter صدر کے مشیر نے کہا کہ کمیٹی نے تین گواہوں کو طلب کیا ہے لیکن ریپبلیکن پارٹی کو صرف ایک ہی گواہ بلانے کی اجازت دی گئی۔ ان کے مطابق بل کلنٹن کے خلاف 1998 میں زیادہ منصفانہ کارروائی ہوئی تھی۔ Tags Latest Pakistan News Urdu Facebook Twitter
Post a Comment