الصفحة الرئيسيةLatest Pakistan News Urdu ’کرپٹو کوئین‘: ایک خاتون جس نے اربوں لوٹے اور غائب ہو گئی Guideness ديسمبر 01, 2019 0 تعليقات Facebook Twitter ڈاکٹر روجا لوگوں کو بتاتی تھیں کہ انھوں نے بِٹ کوائن کے مقابلے میں ایک نئی کرپٹو کرنسی ایجاد کر لی ہے اور لوگوں کو چاہیے کہ وہ اربوں ڈالر کا سرمایہ اس کرنسی میں لگائیں۔ اور پھر دو سال پہلے روجا اچانک غائب ہو گئیں۔ Tags Latest Pakistan News Urdu Facebook Twitter
إرسال تعليق