اگر آپ نے موئن جو دڑو جانے کا ارادہ کر ہی لیا ہے تو بیس روپے کا نوٹ رکھنا نہ بھولیں۔ جب سیر کرتے کرتے آپ حمام کے قریب پہنچیں گے تو بائیں ہاتھ پر سٹوپا کی طرف مڑیں اور نوٹ پر بنا منظر آپ کے سامنے آ جائے گا۔

Post a Comment

Previous Post Next Post

Sponsors