الصفحة الرئيسيةLatest Pakistan News Urdu ایرانی حملے میں زخمی ہونے والے فوجیوں کی تعداد 50 ہوگئی Guideness يناير 29, 2020 0 تعليقات Facebook Twitter امریکی محکمہِ دفاع پنٹاگون کا کہنا ہے 8 جنوری کو ایران کی جانب سے عراق میں امریکی اڈوں پر میزائل داغے جانے کے بعد ٹرومیٹک برین انجریز یعنی شدید دماغی چوٹوں سے متاثرہ امریکی فوجیوں کی تعداد اب 50 ہوگئی ہے۔ Tags Latest Pakistan News Urdu Facebook Twitter
إرسال تعليق