اس روبوٹ کا نام سنسکرت زبان میں ویوم مِترا رکھا گیا ہے جس کا مطلب ’خلا میں دوست‘ ہے اور انڈیا کو امید ہے کہ اس روبوٹ کے خلا میں جانے سے خلابازوں کو کافی مدد حاصل ہوگی۔

Post a Comment

Previous Post Next Post

Sponsors