پاکستان کے وزیرِ اعظم نے کہا ہے کہ پاکستان میں ایسے لوگ ہوں گے جنھوں نے اقلیتوں کے ساتھ منصفانہ رویہ نہیں رکھا ہوگا، لیکن جب بھی کسی نے (ایسا کیا ہے تو) حکومت نے ان لوگوں کے خلاف اقدامات کیے ہیں۔
عمران خان کا ڈیووس میں بی بی سی کو انٹرویو: مذہبی اقلیتوں کے ساتھ تفریق پاکستانی آئین، پالیسی کا حصہ نہیں
Guideness
0
Comments
Post a Comment