گارڈیئن کی خبر کے مطابق ایمازون کے سربراہ جیف بیزوس کا فون سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے ذریعے ہیک کیا گیا۔ تاہم واشنگٹن میں سعودی سفارتخانے نے ان خبروں کی تردید کرتے ہوئے معاملے کی تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔

Post a Comment

Previous Post Next Post

Sponsors