پاکستان کے سابق کپتان محمد حفیظ بنگلہ دیش کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز میں اپنی اور اپنے ساتھی کھلاڑی شعیب ملک کی پرفارمنس سے خوش ہیں اور اس سال کے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاکستان کی نمائندگی کرنے کے خواہشمند ہیں۔

Post a Comment

أحدث أقدم

Sponsors