حکام کے مطابق پاکستان میں ابتدائی طور چین، افغانستان، ایران اور انڈیا کے ساتھ لگنے والی سرحد کے داخلی راستوں سمیت تمام ایئر پورٹس، بندرگاہوں اور ان مقامات پر زیادہ حفاظتی اقدامات کیے ہیں جہاں چین کے ساتھ زیادہ آمد و رفت ہے۔
کورونا وائرس: پاکستان میں اس سے بچاؤ کے لیے کیا حفاظتی اقدامات کیے جا رہے ہیں؟
Guideness
0
Comments
Post a Comment