فلسطین کے وزیر اعظم محمد اشتیہ کا کہنا ہے کہ اگر ہم مجوزہ امن معاہدے کو تسلیم کرتے تو ہمیں بہت اچھا کہا جاتا مگر ہم برا بننے کو ترجیح دیں گے کیونکہ ہم اپنی عوام کی امنگوں کی ترجمانی کرتے ہیں۔
فلسطین کے وزیر اعظم محمد اشتیہ کا بی بی سی کے ساتھ انٹرویو: ’امید ہے عرب ممالک فلسطینیوں کا سودا نہیں کریں گے‘
Guideness
0
Comments
Post a Comment