اس سوال کا جواب کوئی بھی یقین سے نہیں دے سکتا کہ دائیں ہاتھ کے بیٹسمینوں کے مقابلے میں بائیں ہاتھ سے کھیلنے والے بیٹسمین کیوں زیادہ جارحانہ انداز میں کھیلتے ہیں مگر کرکٹ کے کئی اہم ریکارڈز اور دلچسپ اعداد و شمار میں بائیں ہاتھ کے کھلاڑیوں کے نام نمایاں دکھائی دیتے ہیں۔
إرسال تعليق