پاکستانی فٹ وئیر کی برآمدات رواں مالی سال کے پہلے چار ماہ میں 33 فیصد اضافے کے بعد 3 کروڑ 20 لاکھ ڈالرز رہیں ہیں جبکہ گذشتہ مالی سال بھی فٹ وئیر کی برآمدات میں 27 فیصد اضافہ ہوا۔

Post a Comment

Previous Post Next Post

Sponsors