انڈیا کے زیر انتظام کشمیر سے منگل کو بعض مقامی افراد ٹوئٹر اور انسٹاگرام پر نظر آنے لگے اور ساتھ ہی وی پی این یعنی ورچوئل پرائیویٹ نیٹ ورک کا ذکر بھی ہو رہا ہے۔
انڈیا کے زیر انتظام کشمیر میں سوشل میڈیا پر پابندی: کشمیری سوشل میڈیا پر نظر آنے لگے، لیکن کیسے؟
Guideness
0
Comments
Post a Comment