اس بل کے مطابق وفاقی دارالحکومت کے ماتحت کام کرنے والے تمام اداروں میں بچے کی پیدائش کے موقعے پر ماں کو تنخواہ کے ساتھ 180 دن یعنی چھے ماہ کی رخصت دی جائے گی۔
بچے کی پیدائش پر والدین کو تنخواہ کے ساتھ چھٹی دینا لازمی ہوگیا
Guideness
0
تعليقات
إرسال تعليق