سپریم کورٹ کے جج جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں صدارتی ریفرنس پر سماعت روکنے سے متعلق درخواستوں کی سماعت میں عدالت نے ایف بی آر کو ان کی اہلیہ کے ساتھ تعاون کرنے کا حکم دیا ہے۔

Post a Comment

أحدث أقدم

Sponsors