لاہور میں فنڈز کے ختم ہونے کے سبب محکمہ سپیشل ایجوکیشن کی بسیں اور ہاسٹل کی میس بند ہوچکی تھیں مگر حکومتی اداروں کی جانب سے ایک دوسرے پر ذمہ داری ڈالی جاتی رہی۔

Post a Comment

Previous Post Next Post

Sponsors