شائقین نے 20 فروری سے شروع ہونے والی پاکستان سپر لیگ کے پانچویں ایڈیشن کے لیے دن گننا شروع کر دیے ہیں اور اگر آپ سٹیڈیم جا کر میچ دیکھنے کا سوچ رہے ہیں تو آپ کو تیاری آج بلکہ ابھی سے شروع کر دینی چاہیے۔
#PSL2020: پاکستان سپر لیگ 5 کے بارے میں پانچ اہم باتیں کیا ہیں؟
Guideness
0
تعليقات
إرسال تعليق