بیجنگ میں چھٹیوں سے واپس آنے والوں کو ’قرنطینہ کے لیے مخصوص مقامات پر جانے‘ کے لیے کہا گیا ہے۔ حالیہ پابندی اس وقت لگائی گئی ہے جب کورونا وائرس سے ہونے والی ہلاکتوں کی تعداد 1500 سے تجاوز کر گئی ہے۔
کورونا وائرس: چھٹیوں سے بیجنگ واپس لوٹنے والے افراد کو 14 دن قرنطینہ میں گزارنے کا حکم
Guideness
0
تعليقات
إرسال تعليق