1984 کے بعد یہ پہلی بار ہے جب دلی میں اتنے بڑے پیمانے پر فسادات ہوئے ہیں۔ اتوار کو شروع ہونے والے یہ فسادات تین روز جاری رہے اور متاثرین اور گراؤنڈ پر موجود صحافیوں کا کہنا ہے کہ یا تو پولیس موجود ہی نہیں تھی یا جو تھی وہ ٹھوس کارروائی نہیں کر رہی تھی۔

Post a Comment

أحدث أقدم

Sponsors