دنیا میں ہر سال 80 ارب کپڑے تیار کیے جاتے ہیں۔ ایک ٹی شرٹ اور جینز کے لیے 20 ہزار لیٹر پانی کی ضرورت ہوتی ہے لیکن اب سویڈن کے ایک کارخانے میں اس کا حل تلاش کیا گیا ہے۔

Post a Comment

Previous Post Next Post

Sponsors