انڈیا کے مقبول ترین ریئلیٹی شو بگ باس کا سیزن 13 اپنے تمام تر گلیمر، تنازعات اور گروہ بندیوں کے بعد عاصم ریاض کی شکست اور سدھارتھ شکلا کی جیت پر اختتام پزیر ہوا لیکن سوشل میڈیا صارفین کی بحث کو بہت مواد دے گیا۔

Post a Comment

أحدث أقدم

Sponsors